Monday, 14 November 2022

Gaus paak kahna kaisa? Gouse azam/ abdul qadeer jilaani/ Gous paak

 Dalil Tablig Jamaat Deoband se. 



#waseela 


Na sirf Gaus e Azam kaha balki mushkil kusha b maana 


دیوبندیوں کا امام مولوی اشرف علی تھانوی لکھتا ہے کہ؛


”ایک دن حضرت غوثِ الاعظم سات اولیاء کے ہمراہ بیٹھے ہوئے تھے۔ ناگاہ نظرِ بصیرت سے ملاحظہ فرمایا کہ: ایک (بحری) جہاز قریب غرق ہونے کے ہے۔ آپ نے ہمت و توجہ باطنی سے اسکو غرق ہونے سے بچا لیا۔“


[امداد المشتاق، صفحہ 45 ، مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ اردو بازار لاھور]

یہ واقعہ شمائمِ امدادیہ میں بھی نقل کیا ملاحظہ ہو

[شمائمِ امدایہ، صفحہ 43، مطبوعہ کتب خانہ اشرف الرشید شاہ کوٹ]


یہاں پر دیوبندی امام نے شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کو نہ صرف غوثِ اعظم کہا۔ بلکہ یہ بھی مانا کہ اللہ والے باطنی و روحانی توجہ فرما کر مشکل کشائی بھی کرتے ہیں۔


اگر یہی واقعہ ہم بیان کریں کہ غوثِ پاک رحمۃ اللّٰہ علیہ نے ڈوبی ہوئی بیڑی بنّے لگا دی۔ تو انکو شرک و بدعت کے مروڑ اٹھتے ہیں۔ لیکن جب اپنی باری آئے تو سب کچھ جائز ہو جاتا ہے۔


بھنور میں پھنساہے ہمارا سفینہ بچاغوثِ اعظم بچاغوثِ اعظم

نکالاہےپہلےتو ڈوبے ہُوؤں کو اور اب ڈوبتوں کو بچا غوثِ اعظم




No comments:

Post a Comment

Radde Wahabiat Images | post