मुसिबत के वक्त अज़ान देना कैसा?👇
जवाव:
आज दुनिया के मुसलमान परेशान है,लोग बला से बचने के लिए अज़ान दे रहे हैं,तो वहाबीयो को तकलिफ हो रही इसपर ऐतराज़ कर रहे है बिदत के फतवे दे रहे हैं।
उन्हे पता नही कि जब बच्चा पैदा होता है तो उसके कान मे अज़ान देते क्यों कि उसपर कोई बला न आये और शैतान का असर न हो।
बहोत सारी किताबो मे लिखा है कि तुफान आये तो अज़ान देना चाहीए।अज़ान ईसलिए दी जाती है कि रब का अज़ाब न आये ,और अज़ान कि बरकत से बलाये दूर हो जाये॥
उनके लिए सिर्फ यह हदीस काफी है।
हूज़ूर सल्लल्लाहु अलैही व सल्लम ने फरमाया___
"जब किसी बस्ती में अज़ान दी जाये तो अल्लाह तआ़ला उस दिन उसे अपने आज़ाब से अमान दे देता है।"
[ المعجم الکبیر، جلد 1، صفحہ 257، حدیث: 746، مطبوعہ المکتبة الفيصليه بيروت ]
#नोट:बहोत सारे काम जो नबी अलैहीस्सलाम से साबित नही जो आज हम कर रहे है 👇
1)तराविह जमात के साथ 30 दिन हूजूर अलैहीस्सलाम ने नही पढाई यह हज़रत उमर फारुख रदीअल्लाहु अन्हू के दौर में शुरू हुआ।
2)माईक में नमाज़ पढाना भी साबीत नही,मुकब्बीर वाली सुन्नत यानी ईमाम के कुछ दूर ठहरकर नमाज मे ईमाम कि तरह आवाज़ से अल्लाहु अक़बर कहना etc.
3)भैंस कि कुरबानी देना।
4)40 दिन चिल्ला लगाना🤗
5)खत्मे बुखारी करना,ईज्तेमा करना।
☝️कयामत आ जायेगी लेकिन इसकि दलिल नही ला सकोगे।इसलिए कहता हु शिर्क बिदत के फतवे देने से बचो,और ईल्म हासिल करो।
दलिल तबलिगी जमात के घर से👇
*KYA MUSIBAT ME AZAN DENA BIDDAT HAI*
*VICTORIAN AHLE HADEES KE MUHADDIS NAWAB SIDDIQ HASAN BHOPALI SAHAB LIKHTE HAI*
"HAZRAT E ALI RADIALLAHO ANHO KAHTE HAI MUJHE HUZOOR NABI E AKRAMsallallaho alaiohe wasallam NE PARESHAAN DEKH KR FARMAYA APNE GHAR WAALO ME SE KISI KO HUKM DE KI WO TUMHARE KAAN ME AZAAN KAHDE KE YE DUA E HUM HAI (YANI PARESHANI KI DUA H) CHUNANCHE MAINE AISA HI KIYA MUJHSE GAM DUR HOGYA..
REFRENCE : (AD DUA WAD DUA, SAFA NO.60)
WAHABIO DEKHO TUMHARE MUHADDIS SAHAB GAMO PARESHAANI ME AZAN DENE PR HADEES PESH KR RHE H OR ALLAH KE RASOOL KE HUKM OR SAHABA O AHLE BAIT KE AMAL SE SABIT KRRHE H
OR TUM JAISE SADAK CHAAP JAHIL ISE BIDDAT KAH RHE HO
AKHIR BAAT KUCH SAMJH NHI AAI
*Nawab Siddque Hasan Khan Ko Gher Muqallideen Ahle Hadees Ne Apni jamaat Me Se Mana Hai Mulaheza Farmayen*
1️⃣ Zubair Ali Zai Ne Kaha
Nawab Siddique Hasan Khan Salafi Ulama Me Se The
[Fatawa-E-Ilmiyya-JIld-1-Page-211 ]
Scan Page
2️⃣Ek Jagah Or Zubair Ali Zai Ne
Nawab Siddique Hasan Khan Ko Salfi Ulama Me Shumar Kiya Hain
[ Mahnama Al Hadees-Jild-06-Shumara-04-April-2009-Page-18 ]
Scan Page
3️⃣Gairmuqallid Ke Aalim Is’haaq Bhatti Ne
Nawab Siddique Hasan Khan Ko Ahle Hadees Me Shumar Kiya Hai_
[ Barre Sagheer Me Ahle Hadees Ki Aamad-Page-237 ]
Scan Page
4️⃣Gairmuqallid Ke Irshadul Haq Asri Ne Nawab Siddique Hasan Khan Ko Ahle Hadees Me Shumar Kiya Hai
[ Paak Wa Hind Me Ulama-E-Ahle Hadees Ki Khidmaat-E-Hadees-Page-74 ]
Scan Page
5️⃣Or Gher Muqallideen Ka Bada Muhaqqiq MUHAMMAD DAWOOD ARSHAD
Ne Kaha Hai
“ Nawab Siddique Hasan Khan Bhopali Ka Naam Likh Kar Neeche Likhte Hain Bila Shub’ha Hamare Aslaaf Thai ”
[ Hadees Or Ahle Taqleed-JIld-1-Page-162 ]
Scan Pages 👇🏻👇🏻

आज कल कुछ कीड़े मकोड़े वहाबियों का ये ऐतराज़ बड़े जोरों शोरो से हो रहा है कि मुसीबत के वक़्त अज़ान नही दे सकते।
आये में इन्ही के हकीमुल उम्मत अशरफ अली थानवी का हवाला दे रहा हु
Book:- इमदादुल फतावा
जिल्द:- 1
सफ़ा:-125

Dalil Ahle hadees wahabio ke ghar se👇
*محدثِ وھابیہ مشکلات دور کرنے کیلئے اذان دو*
وھابیہ کے محدث بھوپالی اپنی کتاب میں ھیڈنگ دے کر لکھتے ہیں ”مشکلات سے نکلنے کیلئے“ پھر اس عنوان کے تحت لکھتے ہیں کہ:
”حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے مجھ کو مہموم (پریشان) دیکھ کر فرمایا کہ اپنے گھر والوں میں سے کسی کو حکم دے کہ وہ تیرے کان میں اذان کہہ دیں کہ یہ دواءِ ھم (یعنی پریشانی کی دواء) ہے چنانچہ میں نے ایسا ہی کیا مجھ سے غم دور ہو گیا۔“
[کتاب الدعاء والدواء ، صفحہ 76، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ لاھور]
تو وھابیہ کے محدث نے بھی تسلیم کیا کہ اذان سے غم دور ہوتا ہے۔ اور مشکلات ٹَلتی ہیں، تو سوچو جب مسلمانوں کی اذانوں کی آواز اتنے لوگوں کے کانوں میں پڑی تو کتنا سکون ملا ہو گا۔
اگر نماز کے علاوہ اذان دینا جہالت و بدعت ہے تو کیا حکم لگے گا آپکے محدث بھوپالی صاب پر ؟؟
*وھابی محدث نے اس پر حدیث پیش کی*
وھابی مذھب کے محدث و انکے مجدد مولوی نواب صدیق حسن خان بھوپالی مزید لکھتے ہیں کہ:
”زید بن اسلم رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ بعض معاون پر والی تھے۔ لوگوں نے کہا یہاں جن بہت ہیں۔ کثرت سے اذانیں (ایک ہی) وقت پر کہا کرو ، چنانچہ ایسے ہی کیا گیا اور پھر کسی جن کو وہاں نہ دیکھا“

وھابیہ کے محدث نے اس بات کو تسلیم کیا کہ نمازوں کے علاوہ بھی کثرت کیساتھ اکٹھی اذانیں دینے سے بلائیں بھاگ جاتی ہیں۔
تو کیا فتویٰ لگے گا آپکے محدث بھوپالی پر ؟؟
*مرگی کے علاج کیلئے اذان*
وھابیہ کے مجدد بھوپالی نے اپنی کتاب میں عنوان قائم کیا جسکا نام ”مرگی کا علاج“ اسکے تحت وہ لکھتے ہیں کہ:
”بعض علماء نے مرگی والے کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی تھی ، وہ اچھا ہو گیا۔“
[کتاب الدعاء والدواء ، صفحہ 77، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ لاھور]
*راستہ تلاش کرنے کیلئے اذان*
مزید عنوان دیا ”راستہ بھول جانے کا علاج“ اسکے تحت لکھا کہ:
”بعض علماء صالحین نے کہا ہے کہ آدمی جب راستہ بھول جائے اور وہ اذان کہے تو اللہ اسکی رہنمائی فرماوے گا۔“

*وھابی محدث نے خاص عدد ہعنی سات بار اذان کا کہا*
مزید اسی کتاب میں آگے چل کر لکھتے ہیں کہ:
”جسکو شیطان خبطی کر دے یا اسکو آسیب کا سایہ ہو.... تو اسکے کان میں سات بار اذان کہےـ“
[کتاب الدعاء والدواء ، صفحہ 76،105، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ لاھور]
وھابی ایک اذان پر شور ڈال رہا تھا انکے محدث نے کئی جدید مواقع پر اذانیں متعارف کروا دیں۔
اب دو ہی راستے ہیں یا تو اپنے محدث کی بات مان لو۔ یا پھر نمک حلالی کا ثبوت دیتے ہوئے اسے بھی بدعتی اور مردود کہہ دو۔ فیصلہ تمہارے ہاتھ میں
*وھابیوں نے نزدیک انکا محدث اللہ سے ہمکلامی کرتا تھا*
خیال رہے وھابی مولوی عبد الجبار غزنوی نے مولوی نواب صدیق حسن کے متعلق کہا کہ:
” آسمان اگر ہزار بار بھی گردش کرے تو مشکل ہے کہ اب (نواب صدیق جیسی) جامع کمالات ہستی معرضِ وجود میں آئے- وہ محدث بھی تھے اور اللہ سے ہمکلامی کا شرف بھی انہیں حاصل تھا “ـ
[ استاد ِپنجاب، صفحہ 122 ، مطبوعہ مسلم پبلیکیشنز سوہدرہ گوجرانوالہ ]
لہذا آپکے کلیم اللہ کا فیصلہ ہم نے سنا دیا جسکےبارے میں تم لوگوں نے لکھا کہ اللہ سے ہمکلامی کیا کرتا تھا۔ تو ممکن ہے تمہارے نزدیک جب یہ خدا سے ہمکلامی کے منصب پر فائز تھا تو اگر یہ غلط لکھتا تو روک دیا جاتا۔
اللہ کریم ﷻ ہمیں ہر قسم کی وبا اور عقیدہ کی خرابی اور مسلمانوں پر شرک وبدعت کے فتاویٰ بازی سے محفوظ رکھے آمین بجاہ النبی الکریم الامین ﷺ

DALIL AHLE HADEESO KE KITAABO SE👇
*VICTORIAN AHLE HADEES KE MUHADDIS NAWAB SIDDIQ HASAN BHOPALI SAHAB LIKHTE HAI*
"HAZRAT E ALI RADIALLAHO ANHO KAHTE HAI MUJHE HUZOOR NABI E AKRAMsallallaho alaiohe wasallam NE PARESHAAN DEKH KR FARMAYA APNE GHAR WAALO ME SE KISI KO HUKM DE KI WO TUMHARE KAAN ME AZAAN KAHDE KE YE DUA E HUM HAI (YANI PARESHANI KI DUA H) CHUNANCHE MAINE AISA HI KIYA MUJHSE GAM DUR HOGYA..
REFRENCE : (AD DUA WAD DUA, SAFA NO.60)
WAHABIO DEKHO TUMHARE MUHADDIS SAHAB GAMO PARESHAANI ME AZAN DENE PR HADEES PESH KR RHE H OR ALLAH KE RASOOL KE HUKM OR SAHABA O AHLE BAIT KE AMAL SE SABIT KRRHE H
OR TUM JAISE SADAK CHAAP JAHIL ISE BIDDAT KAH RHE HO
AKHIR BAAT KUCH SAMJH NHI AAI
*Nawab Siddque Hasan Khan Ko Gher Muqallideen Ahle Hadees Ne Apni jamaat Me Se Mana Hai Mulaheza Farmayen*
1️⃣ Zubair Ali Zai Ne Kaha
Nawab Siddique Hasan Khan Salafi Ulama Me Se The
[Fatawa-E-Ilmiyya-JIld-1-Page-211 ]
Scan Page
2️⃣Ek Jagah Or Zubair Ali Zai Ne
Nawab Siddique Hasan Khan Ko Salfi Ulama Me Shumar Kiya Hain
[ Mahnama Al Hadees-Jild-06-Shumara-04-April-2009-Page-18 ]
Scan Page
3️⃣Gairmuqallid Ke Aalim Is’haaq Bhatti Ne
Nawab Siddique Hasan Khan Ko Ahle Hadees Me Shumar Kiya Hai_
[ Barre Sagheer Me Ahle Hadees Ki Aamad-Page-237 ]
Scan Page
4️⃣Gairmuqallid Ke Irshadul Haq Asri Ne Nawab Siddique Hasan Khan Ko Ahle Hadees Me Shumar Kiya Hai
[ Paak Wa Hind Me Ulama-E-Ahle Hadees Ki Khidmaat-E-Hadees-Page-74 ]
Scan Page
5️⃣Or Gher Muqallideen Ka Bada Muhaqqiq MUHAMMAD DAWOOD ARSHAD
Ne Kaha Hai
“ Nawab Siddique Hasan Khan Bhopali Ka Naam Likh Kar Neeche Likhte Hain Bila Shub’ha Hamare Aslaaf Thai ”
[ Hadees Or Ahle Taqleed-JIld-1-Page-162 ]
Scan Pages 👇🏻👇🏻
No comments:
Post a Comment