Post :1
جنید جمشید کا بیٹا اپنے ابا کی مڑھی پر سپورٹس شرٹ چڑھا رہا ہے (ممکن ہے ٹراؤزر بھی چڑھایا ہو گا) 😜🤣🤣🤣
اپنا دل چاہے تو دیو بندی اپنے "مہاتماؤں" کو شرٹ چڑھائیں یا بانس چڑھائیں کوئی فتویٰ نہیں لگاتا ۔
کسی نے کیا خوب کہا:
اللّٰہ رے خود ساختہ نیرنگی قانون
جو بات کہیں شرک وہی کہیں دین
No comments:
Post a Comment